سعودی عرب : ریاض میں کار بم دھماکہ، متعدد گاڑیوں کو نقصان، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

Feb 09, 2016

رائٹر

دبئی (رائٹرز) سعودی دارالحکومت ریاض میں بم دھماکے سے کار تباہ ہو گئی۔ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی۔ العزیزیہ ضلع میں ایک شہری کے گھر کے سامنے گاڑی کھڑی تھی۔ کوئی زخمی نہیں ہوا۔ کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

مزیدخبریں