وینزویلا: توانائی بحران کے باعث کاروباری مراکز 4 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراکس (آئی این پی) وینزولا کی حکومت نے ملک میں جاری توانائی کے شدید بحران سے نمٹنے کے لئے نئی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت اب دارالحکومت میں قائم کاروباری مراکز 8 کے بجائے 4 گھنٹے ہی کھلے رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن