لندن (اے پی پی) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو اور دیگر انٹیلی جنس ایجنسیاں نومسلموں کو اپنا جاسوس بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ایرانی پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک سٹڈیز میں انجام دی جانے والی ایک تحقیق کے دوران سامنے آئی۔ اس تحقیق کے مطابق جاسوسی اداروں کے ایجنٹ مسلمانوں کے ساتھ جھوٹی ہمدردی ظاہر کرتے یا دھمکاتے ہیں۔
برطانوی ایم آئی 5 سمیت دیگر انٹیلی جنس ایجنسیاں نومسلموں کو جاسوس بنانے کیلئے کوشاں
Feb 09, 2016