بھارت : مسلمان نابینا خاتون ٹیچر نے نابینا افراد کیلئے بریل میں قرآن پاک کا نسخہ تیار کرلیا

نئی دہلی (بی بی سی )بہار کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں ایک سکول ٹیچر نے اپنی زندگی کی تاریکیوں سے لڑتے ہوئے نابینا افراد کے لیے بریل میں قرآن کا نسخہ تیار کیا ہے۔بوکارو کے ایک سکول میں ہندی پڑھانے والے والی استانی نفیسہ ترین نے ڈھائی سال کی محنت کے بعد 965 صفحات پر مشتمل یہ قرآن تیار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن