میانمار کی پارلیمان کا آئندہ ماہ ملک کے نئے صدر کے انتخاب کا اعلان

ینگون (اے پی پی+رائٹرز) میانمار کی پارلیمان نے آئندہ ماہ ملک کے نئے صدر کے انتخاب کا اعلان کیاہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارکانِ پارلیمان ملک کے صدر اور نائب صدور کے انتخاب کا عمل 17 مارچ کو شروع کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن