واچ کیپر ڈرون: عالمی تنظیم کے مطالبے پر فرانس کا اسرائیل سے معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ

Feb 09, 2016

نیٹ نیوز

پیرس(نیٹ نیوز)حکومت فرانس نے اسرائیل سے واچ کیپر نامی ڈرون طیاروں کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق فرانس نے یہ فیصلہ اسرائیل مخالف عالمی تنظیم بی ڈی ایس کے مطالبے پر کیا ہے۔ اسرائیل مخالف فرانسیسی تنظیم بی ڈی ایس نے ایک دستخطی مہم کے ذریعے حکومت فرانس سے اسرائیلی واچ کیپر ڈرون طیارے نہ خریدنے کا مطالبہ کیا تھا۔

مزیدخبریں