ترکی اور شام کی سرحد کے قریب نئے پناہ گزین کیمپ قائم

انقرہ (بی بی سی) ترکی کے امدادی کارکنوں نے شامی علاقے میں ان ہزاروں نئے پناہ گزینوں کیلئے کیمپ قائم کر دئیے ہیں جنہیں ترک حکومت نے سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق داعش میں شامل چیچن انٹیلی جنس اہلکار روس کے حملوں میں معاونت کرتے ہیں۔ شام کی حکومت کی جانب سے گذشتہ ہفتے حلب پر کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں تقریباً 35 ہزار افراد نے نقل مکانی کی تھی اور ان کا رخ ترکی کی جانب تھا۔

ای پیپر دی نیشن