روس کا 45 افغان کیڈٹوں کو فوجی تربیت فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو (اے پی پی) روس نے 45 افغان کیڈٹوں کو فوجی تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں روسی سفارت خانہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ روس مستقبل قریب میں 45افغان کیڈٹوں کو فوجی تربیت فراہم کریگا۔افغانستان میں روس کے سفیر نے افغان کیڈٹوں کے انتخاب کیلئے امتحان کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ فوجی تربیت ایساشعبہ ہے جس میں روس افغانستان کی امداد کو ترجیح دے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...