حکومت پی آئی اے ملازمین کے ساتھ مذاکرات کرے، دھونس، دھمکی اور طاقت کے استعمال سے باز رہے: قمر زمان کائرہ

Feb 09, 2016

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے ملازمین سے مذاکرات کرے اور دھونس دھمکی اور طاقت کے استعمال سے باز رہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قمر زمان کائرہ کا کہنا تھاکہ پی آئی اے کے ملازمین کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے۔

مزیدخبریں