ٹورنٹو (نیٹ نیوز) کینیڈا کی ایک خاتون پر کولڈ سٹوریج میں اپنے چھ بچوں کی باقیات چھپانے کا الزام ثابت ہوگیا ہے۔ کولڈ سٹوریج میں کام کر نے والی خاتون کی جانب سے بچوں کی باقیات محفوظ کرنے کا انکشاف اس وقت ہوا جب وہ لاکر کا کرایہ ادا کرنے میں ناکام ہوئی۔