لاہور ( کامرس رپورٹر ) پاک چین جوائنٹ چیمبر نے چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں سے بھرپور استفادہ کرنے کےلئے سی پیک راستو ں پرجدید معےاری ٹرکنگ سٹیشنز قائم کرنے پر زور دیا ہے۔ ان خےالات کا اظہار پاک چین جوائنٹ چیمبرکے صدر مسٹر وانگ زہائی اور نائب صدر معظم گھرکی نے نیشنل لاجسٹکس سیل کے ڈائرایکٹر جنرل فیصل مشتاق کے ساتھ ملا قات میںکےا۔ جو سات رکنی چینی وفد کے ہمراہ چیمبر کے دورہ پر آئے ۔