ڈاکو اہلخانہ کو ےرغمال بنا کر نقدی اور طلائی زےورات لوٹ کر فرار

Feb 09, 2017

راولپنڈی ۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ وےسٹرےج پولےس نے بتاےا کہ اےک گھر مےں ڈکےتی کی واردات مےں اہلخانہ کو ےرغمالبنا کر ڈاکو نقدی اور طلائی زےورات لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ ریس کورس کو مبشر حسےن نے بتایا کہ مدعی کے گھر سے دو لاکھ 70 ہزار روپے کی نقدی،92 ہزار روپے مالےتی انعامی بانڈز چوری ہوگئے تھانہ چونترہ کو محمد بشیر نے بتاےا کہ میرے گھر سے 80 ہزار روپے ، صندوق ، چارپائےاں چوری ہوگئے تھانہ روات کو محمد مصطفےٰ نے بتایا کہ مےرے گھر سے آٹھ ہزار روپے ، مصنوعی زےورات ، تےن موبائل فون ، لےپ ٹاپسمےت دےگر اشےاءچوری ہوگئےں تھانہ ریس کورس کو زاہدہ نے بتایا کہ مدعےہ کے گھر کے تالے توڑ کر25 ہزار روپے کی نقدی ، 20 ہزار روپے کے انعامی بانڈز ، طلائی زےورات چوری ہوگئے تھانہ نصیر آبادکو مختا ر احمد نے بتایا کہ میری دو بےش قیمت گائےں چوری ہوگئےں تھانہ سول لائن کو سلطان ایوب نے بتاےا کہ مےری کارنمبرLEB - 1069 چوری ہوگئی تھانہ ائرپورٹ کوابرار حسین نے بتاےا کہ مےری کار نمبرACS - 390 چوری ہوگئی تھانہ بنی کوشیخ عمران نے بتاےا کہ مےرا موٹر سائےکل نمبرRIL - 7761 چوری ہوگےاتھانہ سٹی کووقاص اظہرنے بتاےا کہ مےرا موٹر سائےکل نمبرRIM - 10 چوری ہوگےا تھانہ بنی کو شیخ اظہر نے بتاےا کہ مدعی کا موٹر سائیکل نمبرRIX - 6062 چوری ہوگےا تھانہ کورال کو واجد عثمان نے بتاےا کہ غوری ٹاﺅن مےں تےن مسلح ڈاکو مجھ سے نقدی اور موبائل فون چھےن کر لے گئے تھانہ نون کو فضل رحےم نے بتاےا کہ جھنگی سےداں مےں مےرے گھر سے موبائل فون چوری ہوگےاتھانہ شہزاد ٹاﺅن کو ڈاکٹر امجد اقبال نے بتاےا کہ مےرے گھر مےں تےن مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور طلائی زےورات ، موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ آئی نائن کو محمود عارف نے بتاےا کہ سےکٹر آئی اےٹ ون مےں مےرے گھر کے سامنے کھڑا موٹر سائےکل نمبرAHM - 344 چوری ہوگےاتھانہ کراچی کمپنی کو محمد دانش صدےقی نے بتاےا کہ سےکٹر جی نائن فور مےں کلثوم ہوٹل کی پارکنگ سے مےرا موٹر سائےکل نمبرRIZ - 1577 چوری ہوگےا

مزیدخبریں