لا ہور (اپنے نامہ نگار سے )نیو ہوپ ویلفئیر آرگنائزیشن کی چئیر پرسن سیمل راجہ نے ق لیگ کے راہنماء بشارت راجہ کی تمام شادیوں اور طلاق سے متعلقہ تمام دستاویز، آڈیو،ویڈیو ثبوت و تصاویر صدر، وزیر اعظم ،چیف جسٹس پاکستان اور دیگر حکام کو بھجوا دئیے ہیں۔
سیمل راجہ نے بشارت راجہ کیخلاف تمام ثبوت اعلیٰ حکام کو بھجوا دیے
Feb 09, 2018