لاہور(نامہ نگار) پولیس کے سپیشل آپریشن یونٹ کے اہلکاروں کیلئے ماہانہ پچیس ہزارروپے کا الاؤنس منظور کر لیاگیاہے ۔محکمہ پولیس میں سپیشل آپریشن یونٹ کچا کے علاقہ اور بڑے آپریشنز میں حصہ لینے کے لئے تشکیل دیاگیا ہے۔خصوصی الاؤنس کی منظوری گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے دی ہے۔
پولیس سپیشل آپریشن یونٹ کے اہلکاروں کیلئے ماہانہ 25 ہزار روپے الائونس منظور
Feb 09, 2018