ساہیوال(نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے گزشتہ روز کالعدم جماعت الدعوة کی ضلع ساہیوال میں تمام 7 ڈسپنسریوں اور مساجد کا کنٹرول اپنی تحویل میں لے لیا اور ایڈمنسٹریٹر کا تقرر کردیا جو کہ ان ڈسپنسریوں اور مساجد کا نظام چلائے گا۔ یہ بات یہاں سرکاری ذرائع نے بتائی۔
کنٹرول