منی لانڈرنگ کیس: خصوصی عدالت نے لالو پرساد کی بیٹی اور خاوند کو طلب کر لیا

Feb 09, 2018

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں خصوصی عدالت نے آر ڈی جے پارٹی کے سربراہ لالو پرساد کی بیٹی صیہ بھارتی اور ان کے خاوند کو طلب کر لیا۔ صیہ کی فرم سٹائل ہیکرز اور پرنٹرز کے عہدیدار بھی 5 مارچ کو پیش ہونگے۔ تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق دونوں منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

مزیدخبریں