چشتیاں: ذہنی معذور خاتون سے زیادتی کے مجرم کو 15 سال قید، 2 لاکھ جرمانہ

Feb 09, 2018

چشتیاں (نوائے وقت رپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج چشتیاں کی عدالت نے ذہنی معذور خاتون سے زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مجرم فیاض کو 15 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ مجرم نے 2015 میں ذہنی معذور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

مزیدخبریں