شاہ سلمان سے بھارتی وزیرخارجہ کی ملاقات دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

ریاض(آئی این پی )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے جنادریہ میلے میں ملاقات کی۔ تعلقات کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مزید مضبوط بنانے کے طور طریقوں کا جائزہ لیا۔ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی وزیر مملکت و رکن کابینہ ڈاکٹر مساعد العیبان ، وزیر خارجہ عادل الجبیر ، معاون سیکریٹری خادم حرمین تمیم السالم ، ہندوستان میں متعین سعودی سفیر ڈاکٹر سعود الساطی اور مملکت میں متعین سفیر ہند احمد جاوید بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...