نجارسٹ (اے ایف پی) رومانیہ کے دارالحکومت نجارسٹ میں ہم جنس پرستوں کی حمایت پر مبنی فلم دی سولجرز کے خلاف شہریوں نے مظارہ کیا مظاہرین نے فلم رکوانے کی کوشش کی یاد رہے رومانیہ میں 2001 میں ہم جنس پرستی پر پابندی ختم کر دی گئی تھی۔
رومانیہ: ہم جنس پرستوں کی حمایت پر مبنی فلم کے خلاف احتجاج
Feb 09, 2018