مظاہروں کی کوریج پر سوڈان میں 3 اخباروں کی کاپیاں ضبط‘ اشاعت بند

خرطوم (اے ایف پی) سوڈان میں ڈبل روٹی کے نرخ بڑھنے پر ہونے والے مظاہروں کی کوریج پر حکومت نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے 3 اخباروں کی اشاعت روک دی۔ الطیار‘ المیدان اور الجدیدہ کی پرنٹ شدہ کاپیاں ضبط کر لی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن