مشال قتل کیس: رہا ہونے والوں کے استقبا ل پر جماعت اسلامی کی اپنے رہنما کو تنبیہہ

Feb 09, 2018

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) مشال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کے استقبال پر جماعت اسلامی نے اپنے رہنما کو تنبیہہ کی ہے۔ امیر العظیم نے کہا ہے ڈاکٹر عطاء الرحمن کو تنبیہہ کی ہے۔ رہا ہونے والوں کا استقبال ان کے عزیزوں نے کیا۔ ترجمان کے مطابق بغیر تحقیق الزام لگانا اور قتل کرنا غلط ہے۔

مزیدخبریں