دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام نے انتخابات سے قبل غریب خاندان سے تعلق رکھنے والی دلہنوں کو ایک تولہ سونا دینے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔عام انتخابات سے چند ماہ قبل حکمران جماعت بی جے پی نے آسام ریاست میں سونا دینے کا اعلان کیا ہے۔
ووٹ لینے کیلئے بھارتی حکومت کی نئی چال آسام میں 'دلہنوں' کو 'سونا' دینے کا منصوبہ
Feb 09, 2019