بھارت مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے افغان امن ماڈل کو اپنائے: میرواعظ عمر فاروق

اسلام آباد (اے پی پی) حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں افغان امن مذاکرات کے ماڈل کو اپنایا جائے اور دیرینہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حریت قیادت اور پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ شروع کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن