ٹریفک حادثہ میں زخمی نوجوان وکٹ کیپر محمد حسن دم توڑ گئے

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) ٹریفک حادثے میں زخمی نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد حسن چل بسے ۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد حسن رواں سال انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ میں حصہ بھی لیا تھا۔وہ لاہور کی مغل پورہ الیون کلب کا رکن بھی تھا۔ان کا دو روز قبل موٹر سائیکل پر حادثہ میں زخمی ہوئے تھے اور ہسپتال داخل تھے ‘وہ گزشتہ روز دم توڑ گئے ‘ان کی میت آبائی شہر عارف والا لے جائی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...