وزیر اعلیٰ بلوچستان کی پی ایس ایل کا ایک میچ کوئٹہ میں کرانے کی پیشکش

Feb 09, 2019

لاہو ر(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے نام لکھے گئے خط میں پی ایس ایل کے حتمی مرحلے کا ایک میچ کوئٹہ میں منعقد کرانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام کھیلوں بلخصوص کرکٹ میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں جبکہ طویل عرصہ سے کوئٹہ میں کرکٹ کے بین الاقوامی میچز کا انعقاد نہیں ہوا ہے،بلوچستان کے عوام کی خواہش ہے کہ وہ بین الاقوامی کرکٹرز کو اپنے شہر میں کھیلتا دیکھیں۔

مزیدخبریں