دبئی پولیس کا ٹریفک قوانین کے پاسدار ڈرائیوروں سے جرمانہ ختم کرنے کا منصوبہ

دبئی (اے پی پی)دبئی میں ٹریفک خلاف ورزیوں کا تصفیہ نام سے ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔ اس کے تحت جن گاڑی چلانے والوں کے خلاف ٹریفک چالان جاری ہو چکے ہیں وہ سال بھر تک ٹریفک قوانین کی پاسداری اور خلاف ورزیوں کے عدم ارتکاب کے ذریعے جرمانے کی ادائیگی سے بچ سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن