غزہ میں گیس کے گودام میں آگ بھڑکنے سے 12 افراد زخمی

غزہ (اے پی پی) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ غزہ کے خان یونس شہر میں المنارہ کالونی میں گھریلو استعمال کے گیس کے ایک گودام میں پیش آیا۔

ای پیپر دی نیشن