امن کیلئے کی بھی فریق کے ساتھ بات چیت کو تیار ہیں،سوڈانی صدر

Feb 09, 2019

خرطوم (اے پی پی)سوڈانی صدر عمر البشیر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سکیورٹی اداروں کی تحویل میں موجود تمام گرفتار صحافیوں کو رہا کیا جائے گا اور صحافت اور ذرائع ابلاغ سے متعلق تمام معاملات کو حل کیا جائے گا۔البشیر نے یہ بات میڈیا کے اداروں کی قیادت کے ساتھ ملاقات میں کہی۔

مزیدخبریں