سعودی حکومت نے 5 طرح کے غیر ملکیوں کو زر تلافی کا حق دیدیا

ریاض (اے پی پی)سعودی ادارے حساب المواطن کے ترجمان سلطان القحطانی نے کہا ہے کہ 5صورتوں میں غیر ملکی حساب المواطن سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔ وہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس اطلاع پر تبصرہ کررہے تھے جس میں یہ کہا گیا تھا کہ غیر ملکی بھی حسا ب المواطن سے فیض یاب ہوسکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن