نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے مطابق افریقی ملک موزمبیق میں داعش کا ایک ملیشیا گروہ، سکول، گھروں، اور طبی مراکز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ موزمبیق کے شورش زدہ شمالی علاقے میں اربوں ڈالر کے قدرتی گیس کے منصوبے جاری ہیں۔
موزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہ
Feb 09, 2020