بی جے پی حکومت نے جموں و کشمیر کے خوبصورت خطے کو جیل بنا دیا ہے:پریانیکا گاندھی

Feb 09, 2020 | 16:22

ویب ڈیسک

بھارت میں کانگریس کی جنر ل سیکرٹری پریانیکا گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے جموں و کشمیر کے خوبصورت خطے کو جیل بنا دیا ہے۔ایک ٹویٹ میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مخدوش صورتحال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر  میں انٹر نیٹ کی جاری بندش، غیرقانونی حراستیں اور دقیانوسی قوانین کا مقصد معروف سیاستدانوں کو خاموش کرنا ہے۔
 

مزیدخبریں