پوری قوم پاک فوج کی پشت پرکھڑی ہے، ابوالحسن تقی 

Feb 09, 2021

 راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک نفاذِ فقہ جعفریہ راولپنڈی کے ریجنل ناظم الامورعلامہ سید ابوالحسن تقی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کوجڑسے اکھاڑنے کے پوری قوم پاک فوج کی پشت پر ایستادہ ہے ،حکومت قومی ایکشن پلان کی ہر شق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے ،بھارتی خفیہ ایجنسی راسمیت دیگرایجنسیاں بھی پاکستان میں افراتفری پھیلانے کے ایجنڈے پرعمل پیراہیں جنہیں لگام دیناحکومت کی ذمہ داری ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ریجنل آفس میں واصف علی پاشا کی سرکردگی میں مختار آرگنائزیشن کے عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں