ادویہ سمیت تمام جدید طبی سہولتیں موجود ہیں : ڈاکٹر شازیہ اقبال 

ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) مریضوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ادویات کی فراہمی اور ایمرجنسی کی صورت میں میڈیکل آفیسر رورل ھیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور میں ھمہ وقت موجود رہتے ہیں جبکہ ہیلتھ کونسل کے تعاون سے ہیلتھ سنٹر میں ضرورت کے مطابق اشیاء کو پورا کیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور ڈاکٹر شازیہ اقبال نے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن