عمران خان صرف باتوں سے کام چلا رہے ہیں: وسیم رضا ڈوگر 

فاروق آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ملک وسیم رضا ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی صرف باتوں سے کام چلا رہے ہیں ہر دوسرے روز اجلاس بلوا کر اشیاء ضروریہ کی قیمتوںمیںکمی کے دعوے کرکے اپنے آپ کو تسلی اور قوم کو دھوکہ دیاجارہا ہے اشیاء ضروریہ اور خوردنی قوم کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہے ہر روز قیمتوںمیںاضافہ سے عوام کی زندگیاںدوبھر ہوکر رہ گئی ہیں عمران خان اورانکی ٹیم نے قوم کو ریلیف نہیںبلکہ ہمیشہ تکلیف دی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...