مرکزی تاجر اتحاد کی ذیلی تنظیم کلاتھ مرچنٹ کی تقریب حلف برادری 

`کوٹ رادھاکشن(نمائندہ نوائے وقت ) کوٹ رادھاکشن مرکزی تاجر اتحاد کی ذیلی تنظیم کلاتھ مرچنٹ کی حلف برادری تقریب نجی شادی ہال میں ہوئی۔ تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر کی نمائندگی کرتے ہوئے ہیڈ کلرک دین محمد، ایس ایچ او امجد ڈوگر اور مرکزی تاجراتحاد کے سرپرست اعلیٰ رائوشمشاد خاں، صدر میاں اعظم راجو، نائب صدر یاسر چوھان، چوھدری اظہار احمد، خالد حسین، کاشف کمبوہ، افضل خاں میئو، چوھدری رشید نور، میاں نور احمد ، رائو اصغر سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی، جبکہ کلاتھ مرچنٹ کے نومنتخب صدر محمد ساجد مئیو،سرپرست ملک اقبال،جنرل سیکرٹری شیخ اویس اور ان کے ہمراہ دیگر ارکان سے حلف لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...