بھوئے آصل (نامہ نگار) کوٹ رادھاکشن و گردونواح میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ کی بھرمار، چھوٹے دکانداروں نے بھی پٹرول بیچنا شروع کر رکھا ہے، تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھاکشن و گردونواح میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ مافیانے قبضہ جمالیا ہے ۔ معززین علاقہ نے ڈی سی قصور آسیہ گل سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔