کوٹ رادھاکشن و نواح میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ کی بھرمار

Feb 09, 2021

بھوئے آصل (نامہ نگار) کوٹ رادھاکشن و گردونواح میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ کی بھرمار، چھوٹے دکانداروں نے بھی پٹرول بیچنا شروع کر رکھا ہے، تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھاکشن و گردونواح میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ مافیانے قبضہ جمالیا ہے ۔ معززین علاقہ نے ڈی سی قصور  آسیہ گل سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

مزیدخبریں