خادم شاہین کی والدہ کا انتقال  بلاول بھٹو کا فون پر اظہار تعزیت

Feb 09, 2021

 چھانگا مانگا( نامہ نگار) پیپلز پارٹی یو اے ای کے جنرل سیکرٹری خادم حسین شاہین کی والدہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے فون کر کے خادم شاہین سے اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔ پیپلز پارتی کے سیکرٹری جنرل پنجاب چوہدری منظور احمد، امجد میو، میاں ھمبل ثانی، عظیم الدین لکھوی، قمر زمان قاہرہ،سردار جاوید یعقوب ، سید سجاد شاہ ، حافط طارق مہمد ، ندیم اصغر کاہرہ، رانا مشتاق احمد، رانا عبدالشکور اور دیگر نے بھی خادم شاہین سے انکی والدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں