وزرایومیہ 10 لاکھ بوسٹر شاٹس لگانے کا ہدف یقینی بنائیں: جاپانی وزیراعظم 

ٹوکیو (اے پی پی)جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیِشیدا  نے اپنے وزرا سے کہا کہ وہ کرونا  ویکسین کے بوسٹر شاٹس کی شرح کو تیزی سے بڑھا کر 10 لاکھ یومیہ کریں۔ گزشتہ روز ایوان زیریں کی بجٹ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے وزیر اعظم نے کہا کہ ویکسین کے بوسٹر شاٹس کی شرح کو تیزی سے بڑھا کر 10 لاکھ یومیہ کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن