ویانا مذاکرات‘ جلد سمجھوتہ نہ ہوا تو ایران کی واپسی ناممکن: امریکہ

Feb 09, 2022

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں جلد سمجھوتہ کیا جائے۔ کیونکہ جلد کوئی سمجھوتہ نہ ہوا تو ایران کی واپسی ناممکن ہو گی۔ تمام خدشات دور کرنے والا معاہدہ چاہتے ہیں۔ ایران سے مذاکرات کا آٹھواں دور آج ویانا میں ہو گا۔

مزیدخبریں