پاکپتن: بیوی کو منانے کیلئے سسرال آئے بہنوئی کو سالے نے آگ لگا دی

پاکپتن (نمائندہ نوائے وقت) روٹھی بیوی کو منانے کیلئے سسرال آئے داماد کو سالے نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ جسم کا ستر فیصد حصہ جل گیا۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جلانے کا واقعہ سات مرلہ سکیم میں پیش آیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...