وجیہہ سواتی قتل کیس،یوسف مسیح    رشید احمد کی درخواست ضما  نت خارج  

Feb 09, 2022

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے امریکی خاتون وجیہہ سواتی اغواء اور قتل کیس میں ملوث 2 ملزموں یوسف مسیح اور رشید احمد کی درخواست ضمانتیں خارج کر دی ہیں، ملزموں کے خلاف تھانہ مورگاہ پولیس نے مقدمہ درج کیا ،ملزموں نے اپنے کونسل کے ذریعے درخواست ضمانتیں دائر کیں گزشتہ روز عدالت نے سماعت مکمل کرنے کے بعد خارج کر دی ہیںِ،امریکی خاتون کو 15 اکتوبر2021 کو پاکستان واپس آنے پر بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں