ماتحت عدالتوںنے 10ملزموں کو 14 روز ہ ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھجوا دیا 

Feb 09, 2022

راولپنڈی(جنرل  رپورٹر) ضلع کچہری کی ماتحت عدالتوںنے مختلف مقدمات میں ملوث 10ملزموں کو 14 روز کے لئے جوڈیشنل ریمانڈ پر سنٹرل جیل اڈیالہ بھجوا دیا ،8 ملزمwN کا تفتیشی افسران کی استدعا پر جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا،، 14 ملزموں کی درخواست ضمانتیں منظور  جبکہ 6کی درخواست ضمانتیں خارج کر دیں،1 ملزم کو الزام ثابت نہ ہونے پر مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا، ملزموںکے خلاف پولیس نے چوری ‘ ڈکیتی ‘ قتل ‘ لڑائی جھگڑا‘ اقدام قتل ‘ اسلحہ ‘ شراب ‘ راہزنی‘ نقب زنی‘ جعلی چیک ‘ سنگین نتائج کی دھمکیاں اور قیمتی اراضی پر قبضہ کرنے پر الگ الگ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع  کی تھی۔

مزیدخبریں