کشمیریوں پر بدترین مظالم ڈھائے جارہے ہیں :چوہدری تنویر احمد

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری تنویر احمد ڈھوٹ کمبوہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کا عالمی سطح پر جس طرح انکا سفیر وکیل اور ترجمان بن کر مقدمہ لڑا ہے ناصرف پاکستانی قوم بلکہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بھی انکے کردار کو سلام پیش کرتے ہیں بھارت نے سفوجی جارحیت کے ذریعے مقبوضہ و جموں کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا جسے برقرار رکھنے کیلئے کشمیریوں پر طرح طرح کے مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن