قلعہ دیدار سنگھ:دکان میں آگ بھڑک اٹھی،2لاکھ کا سامان خاکستر

قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار) کوٹ اسحاق میں واقع حسن علی کا بیوٹی سیلون منگل کی چھٹی کی وجہ سے بند تھا، جس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے دکان میں دو لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن