اسلام آباد (خبر نگارخصوصی) وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس اس ہفتے بھی منعقد نہ ہو سکا۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتائی۔ گزشتہ ہفتے یکم فروری کو وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی وزیراعظم کے دورہ بہاولپور کے باعث منعقد نہیں ہو سکا تھا۔
کابینہ اجلاس
وزیراعظم کی مصروفیات‘ کابینہ اجلاس رواں ہفتے بھی نہ ہو سکا
Feb 09, 2022