ڈینگی انڈونیشیا میں ایک وسیع پیمانے پر پھیلنے والا انفیکشن بن گیا ہے، اور مقامی حکومت اس بیماری کو روکنے کے لیے فعال طریقے سے حل تلاش کررہی ہے۔ حکام ڈینگی کے پھیلا سے بچنے کے لیے جکارتہ میں انسداد مچھر اسپرے باقاعدگی سے کرتے ہیں۔
انڈونیشیا، حکام ڈینگی پر قابو پانے کے لیے انسداد مچھر سپرے کر نے میں مصروف
Feb 09, 2022 | 13:47