چین نے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی تماشائیوں کی جانب سے پاکستانی دستے کے گرمجوشی سے استقبال نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے دل دوستی کے دیرینہ بندھن سے بندھے ہوئے ہیں۔
چین کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کی شرکت کی تحسین
Feb 09, 2022 | 20:04