لاہور(خبرنگار) محکمہ جیل خانہ جات نے اعجاز اصغر کو سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات کر دیا گیا جبکہ جام آصف اقبال کو انسپکٹوریٹ آف پریزنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔آئی جی جیل خانہ جات کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف فوڈ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیراہتمام غذائی آگاہی کیمپ کاانعقاد کیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب ملک مبشر احمد خاںنے کہا کہ پنجاب کی جیلوں میں مقید تمام اسیران کیلئے معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔
اعجاز اصغر سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات
Feb 09, 2023