نیشنل چیلنج فٹ بال کپ میں  مزید پانچ میچوں کا فیصلہ

Feb 09, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل چیلنج کپ میں  مزید پانچ میچوں کافیصلہ ہو گیا ۔ حسین ٹیکسٹائل اور پاکستان ریلوے کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔اوٹو کرینز نے ماشا یونائیٹڈ کو 2-1 سے ہرا دیا۔ واپڈا نے سیف ٹیکسٹائل کو 3-0 سے شکست دی۔ کے آر ایل نے آرمی کو 2-0 سے شکست دی۔ پی اے ایف نے بی ایچ سی سی کو 3-0 سے شکست دی۔ ریلوے نے حسین ٹیکسٹائل کو 1-0 سے شکست دی۔ 

مزیدخبریں